کراچی ( نمائندہ جنگ) دہشت گردی کا خطرہ ،ایف بی آر کے تمام دفاترمیں سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت جار ی کر دی گئیں، ایف بی آر کے سیکریٹری کوآڑڈینیشن کی جانب سے تمام کسٹمز کے چیف کلکٹرز، ان لینڈریونیو کے چیف کمشنرز اور ڈائریکٹوریٹ کو لیٹر بھیجا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ انھیں حکومت کی جانب سے خط میں آگاہ کیا گیا ہے کہ ایف بی آر میں دہشت گردی کا خطرہ ہے اس لیے فوری طور پر اپنے دفاتر کی نگرانی سخت کر دی جائے ، ایف بی آر کی اس ہدایت پر جمعرات کو کسٹمز ہاوس میں کسٹمز ایجنٹس اور امپورٹرز کے داخلے پر پابندی لگادی گئی ،ان لینڈ ریونیو کے دفاتر میں بھی سائلین کو داخلے سے روک دیا گیا
اسلام آباد وفاقی حکومت نے روایتی سرنجز پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ڈریپ نے پابندی کیلئے...
اسلام آباد سپریم کورٹ کی سینیئر جج جسٹس مسرت ہلالی سات اگست کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گی۔ جسٹس مسرت...
اسلام آباد آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ نے وفاقی حکومت کی کفایت شعاری پالیسی...
اسلام آباد 10 کروڑ روپے سے زائد بینک لین دین کی معلومات ایف بی آر کو فراہم کرنا لازمی قرار ۔بینک اکاؤنٹس کے...
اسلام آباد ریفائنری پالیسی میں 6 نئی شقیں شامل کرنیکی تجویز، 6 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی راہ ہموار، پیٹرولیم...
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر تعزیت کے اظہار...
اسلام آبادنائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینٹر اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فون...
اسلام آباد پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کا مرکزی اجلاس آج منعقد ہو گا،...