چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی 5 سول ججوں کو بطور ریسرچ آفیسر کام کرنے کی منظوری

26 نومبر ، 2021

لاہور(وقائع نگار خصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ڈیپوٹیشن پیریڈ میں توسیع کرتے ہوئےپانچ سول ججوں کو بطور ریسرچ آفیسر کام کرنے کی منظوری دیدی، ان میں ظفر اقبال،احمد ندیم خان،وقاص علی مظہر،حسن ریاض،رانا شہر یار شامل ہیں۔