فخر … ………انور شعورؔ

اداریہ
06 فروری ، 2024
جو رہا مدّتوں ہمارا خواب
ہم رہے جس کے منتظر برسوں
یہ وطن فخر کرسکے جس پر
کاش وہ انتخاب ہو پرسوں