کراچی (جمشید بخاری)8 فروری کو ملک بھر سے عام انتخاب م،یں 12 کروڑ 85 لاکھ سے زائد ووٹرز آئندہ پانچ سال کیلئے اپنے نمائندوں کا انتخاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا میں 6 ہزار 180 حساس جبکہ 4 ہزار 726 پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس قرار دیے گئے ہیں۔ عام انتخابات 2024 میں 11 لاکھ 99 ہزار 9 سو سے زائد پریذائیڈنگ افسران، اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسران، الیکشن آفیسر اور نائب قاصد ڈیوٹی دیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ عام انتخابات کے دوران 5 فیصد اضافی انتخابی عملہ تعینات کیا گیا ہے جب کہ پنجاب میں 7 لاکھ 18 ہزار 265 انتخابی عملہ تعینات کیا گیا ہے۔
کراچی گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 3700روپے فی تولہ کا اضافہ، چاندی 82روپے فی تولہ مہنگی ہو گئی، تفصیلات کے...
کراچی کرنسی مارکیٹ، انٹر بینک میں ڈالر 10پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 19 پیسے تک مہنگا ہو گیا، یورو کی قیمت میں 2.89...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکسچینج، مثبت خبروں اورمالیاتی اداروں کی جانب سے اہم سیکٹرز میں خریداری سے مارکیٹ میں...
کراچی جیوکے پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘ میں میزبان علینہ فاروق نے پینل کے سامنے سوال رکھا کہ کیا مودی کی تقریر...
راولپنڈی چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ سیز فائر ہوگیا ہے تو آپس میں بھی...
اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اگر عالمی طاقتیں...
اسلام آباد FBR، گریڈ 19کے افسرکو اختیارات کے ناجائز استعمال پر سنشور کی سزا ، بدنیتی ثابت نہ ہونے پرمحمد شہزاد...
اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف نے زیر تعمیر دانش اسکولوں اور دانش یونیورسٹی پر کام تیز تر کرنے ،ان کی اعلیٰ...