کراچی( افضل ندیم ڈوگر )پی آئی اے کا ایک ایئربس طیارہ 4 دن سے کوئٹہ ایئرپورٹ پر فنی خرابی کا شکار ہے۔ طیارہ پرواز پی کے 325 کے طور پر 3 فروری کو اسلام آباد سے کوئٹہ پہنچا تھا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق کوئٹہ میں لینڈنگ کے بعد ایئربس اے 320 طیارے میں فن خرابی پیدا ہوئی جس پر اس طیارے سے اسلام آباد واپسی کی پرواز پی کے 326 منسوخ کردی گئی تھی اور طیارے کو گراونڈ کردیا گیا تھا۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ منگل کو انجینئرز کوئٹہ پہنچ گئے اور طیارے کی فنی خرابی دور کرنے کا کام شروع کیا مگر نقص دور نہ ہوسکا۔
اسلام آ باد مدینہ منورہ میں پہلی بار ڈیجیٹل انڈکشن سسٹم ذریعے حجاج کرام کیلئے ہوٹل کی بکنگ ، حج کی تاریخ میں...
اسلام آبادسیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے غیر ملکی اسانسرز اور ڈائریکٹرز رکھنے والی کمپنیوں...
اسلام آبادFBR؛ان لینڈ ریونیو گریڈ16کا ایک انسپکٹر برخاست، دوسرا معطل،دوسرامعطل،تیسرے کا استعفی منظور۔ ایف...
کراچیگزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر سے 436پروازیں آپریٹ 57 منسوخ کی گئیں جبکہ 50 پروازوں میں 1 سے 15 گھنٹے تک تاخیر...
کراچی کراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسی زادہ نے کہا ہے کہ امام خمینی ؒکی تحریک قرآن کی پاکیزہ...
کراچی رجسٹرار وفاقی اردو یونیورسٹیڈاکٹر سید عنایت علی شاہ نے کہا ہے کہ یونیورسٹی کے تمام امتحانات مقررہ...
لاہور بھارت کے شہر کولکتہ کی گلیوں میں زندگی گزارنے والا ایک بے گھر کتا ’’الوکا‘‘ 2,300 میل طویل بین الاقوامی...
کراچی کوئٹہ کی ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب پھینکنے کے واقعے کے خلاف ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سندھ کی جانب سے جناح...