اسلام آباد (رانا غلام قادر) سی ڈی اے نے اسلام آباد میں نجی شعبہ کی شراکت سے ہائوسنگ سکیم ڈویلپ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ہائوسنگ سکیم کری انکلیو ہائوسنگ پراجیکٹ کے نام سے موضع کری میں دس ہزار کنال اراضی پر ڈویلپ کی جائے گی جو سی ڈی اے کی ملکیت ہے۔ سی ڈی اے اربوں روپے مالیت کے اس ہائوسنگ پراجیکٹ کو نجی فرم کے ساتھ جوائنٹ وینچر کے ذریعے ڈویلپ کرنا چاہتا ہے جس کیلئے نجی شعبہ کے رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز سے دو ہفتوں کے اندر آفرز(Expressionn of Interest) طلب کر لی گئی ہیں سی ڈی اے پلاٹ شیئرنگ کرے گا، نجی شعبہ کے ساتھ جوائنٹ وینچر کا یہ پہلا ہائوسنگ پراجیکٹ ہوگا ۔ رئیل اسٹیٹ ڈویلپر انفرادی حیثیت میں بھی پیشکش جمع کرا سکتا ہے اور کنسوشیم بنا کر جوائنٹ وینچر بھی کرسکتا ہے۔
لندن برطانیہ میں پہلی بار600سے زائدتارکین وطن ملک بدرکر دیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 109بچو ں...
کویت سٹیکویت میں منعقدہ خلیج تعاون کونسلکی سپریم کونسل نے غزہ میں جنگی جرائم، فلسطینوں کی نقل مکانی اور...
کراچیدی ہیگ میں آئی سی سی کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے، آئی سی سی کی صدر توموکو اکانے نے کہا کہ عدالت کو...
پشاور پشاور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن عمر ایوب اور ارکان قومی اسمبلی فیصل امین، شہریارآفریدی،...
کراچیامریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے دور اقتدار کے آخری دنوں میں بیٹے ہنٹر بائیڈن کو دو مختلف کیسز میں معافی...
کراچیبنگلہ دیش نے 40 سال بعد عازمین حج کو سمندری راستے سے بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔اگلے سال کا حج سیزن چار سے 9...
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز کہا کہ اس کا ایک فوجی گزشتہ سال 7 اکتوبر کو حماس کے حملے میں مارا...
اسلام آباد چیئرمین رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز چاند نظر نہیں آیا،یکم جمادی...