اسلام آباد (صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان کو تاحال عام انتخابات کے مکمل نتائج موصول نہ ہوسکے۔الیکشن کمیشن کو بلوچستان کی 10 قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے نتائج کا انتظار ہے۔ای سی پی نے کہا کہ بلوچستان سے قومی اسمبلی کی 7 نشستوں کے نتائج تاحال موصول نہیں ہوئے جبکہ صوبائی اسمبلی کی تین نشستوں کے نتائج بھی آنا باقی ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا کی تمام قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے نتائج جاری کئے جاچکے ہیں۔
پیرس جعلسازوں نے براڈ پٹ بن کر 53 سالہ فرانسیسی ’’آہن‘‘ سے 8 لاکھ پچاس ہزار امریکی ڈالرز یعنی پاکستانی 23...
صنعا یمن کے حوثی باشندوں نے بدھ کو کہا ہے کہ انہوں نے بحیرہ احمر میں ایک امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر...
بنگلورو بھارتی پولیس نے گزشتہ روز بتایا کہ 49 افراد کو ایک نوعمر دلت لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں...
کراچیایلون مسک پر 5 فیصد سے زائدٹویٹر اسٹاک کی خریداری کا بروقت اعلان کرنے میں ناکامی پر مقدمہ چلایا جا رہا...
پیرس ایک تحقیق کے مطابق، فرانس میں کوکین کا استعمال تقریباً دوگنا ہو گیا ، 2023 میں 11لاکھ افراد نے کم از کم ایک...
میڈرڈ اسپین نے 2024ء میں ریکارڈ9کروڑ40لاکھ غیر ملکی سیاحوں کی میزبانی کی ہے، ہسپانوی وزیر سیاحت نے بتایا کہ...
تہران شمالی ایران میں گزشتہ روز پولیس کے ایک چھوٹا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، سوار تین افراد ہلاک ہو گئے۔سرکاری...
تہران سرکاری میڈیا نے گزشتہ روز بتایا کہ ایرانی فوج نے ایک جدید جاسوس بحری جہاز کی نقاب کشائی کی ہے، جبکہ فوجی...