پشاور(این این آئی)نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ کا ہسپتال میں کامیاب آپریشن ہو گیا۔سرجن ڈاکٹر فرید خان داوڑ کے مطابق سربراہ این ڈی ایم محسن داوڑ کا کامیاب آپریشن کیا۔انہوں نے بتایا کہ وہ نجی ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں، ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ڈاکٹر نے کہا کہ انکی دائیں ران سے گولی آر پار ہوئی ہے، ان سے ملاقات پر پابندی ہے۔
کراچیبھارتی پولیس نے گزشتہ روز بتایا کہ ایک مسلح شخص نے گولڈن ٹیمپل میں سکھ سیاسی رہنما سکھبیر سنگھ بادل کو...
کراچیطالبان حکومت نے نیا حکم جاری کرتے ہوئے افغانستان میں خواتین پر صحت کی تعلیم حاصل کرنے کی پابندی عائد کر...
ڈھاکہ بنگلا دیش کے عبوری رہنما محمد یونس نےگزشتہ روز ملک کے سیاست دانوں پر زور دیا کہ وہ اختلافات کو دور کریں...
کراچیبھارت میں ڈیجیٹل فراڈ کے لیے استعمال ہونے والے59ہزار واٹس ایپ اکاؤنٹس کو بلاک کر دیا گیا۔بھارتی لوک...
لندن برطانوی اخبار گارڈین کے عملے نے گزشتہ روز 50سال سے زائد عرصے میں پہلی بار اپنے ہفتہ وار ذیلی اخبار دی...
اسلام آ باد وفاقی اور صو بائی بیوروکریسی کی گریڈ 19 میں ترقی کیلئے لازمی مِڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کیلئے نامزد...
کراچیاقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عالمی خشک سالی سے دنیا کو سالانہ 300ارب ڈالر کا نقصان ہوتا ہے۔اقوام متحدہ کی...
کراچی ریزرو بینک آف انڈیا کے کرنسی کے زوال کو روکنے کے لیے مداخلت جاری رکھنے کے باوجودآئندہ چھ ماہ میں...