نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں مسلمان ایک بار پھر انتہا پسند مودی سرکار کے نشانے پر ہیں دو مساجد کو نذر آتش اور مسمار جب کہ امام مسجد کو شہید کر دیا۔بی جے پی کے انتہا پسندوں نے ہریانہ میں مسجد کو نذر آتش اور امام مسجد کو شہید کیا،بلدوانی میں بھی مسجد غیر قانونی قرار دیگرنذر آتش کی،انتہا پسندوں کا اتراکھنڈ کے شہر بلدوانی میں جلائو گھیرائو، پتھرا ئو، متعدد گاڑیوں کو آگ لگادی، 2 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی،غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت ہندوستان میں ایک بار پھر مسلمان انتہا پسند مودی سرکار کے نشانے پر ہیں۔ مختلف علاقوں میں دو مساجد کو نذر آتش اور مسمار کرنے کے ساتھ ایک مسجد کے امام کو شہید کر دیا گیا ہے۔بی جے پی کے انتہا پسندوں نے ہریانہ میں مسجد کو نذر آتش اور امام مسجد کو شہید کر دیا ۔ ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہلدوانی میں بھی بی جے پی کے غنڈوں نے مسجد کو غیر قانونی قرار دے کرنذر آتش کر دیا۔انتہا پسندوں نے علاقے میں جلا گھیرائو، پتھرا کیا اور متعدد گاڑیوں کو آگ لگائی۔ مسجد اور مدرسے کو مسمارکرنے کے بعد ضلع مجسٹریٹ نے علاقے میں کرفیو لگا دیا۔ مودی سرکار کی فرقہ وارانہ تشدد کی آگ میں 2 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوئے۔
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے معاون خاص اور ہائی ٹیک ارب پتی ایلون مسک نے کہا ہے کہ چیٹ باٹ گروک ۔3 کا آغاز...
اسلام آباد سینٹ کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد پیر کی سہ پہر چار بجے دوبارہ پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہو گا، آج...
اسلام آباد عالمی بینک نے کہا ہے موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان میں غیر زرعی مقاصد کے لیے پانی کے...
شہزادہ ترکی ریاض سعودی عرب کے شہزادہ ترکی الفیصل نے غزہ سے فلسطینیوں کے جبری انخلاء اور مصر و اردن منتقلی کے...
پشاور گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو سکیورٹی تھریٹ ہے تو انہیں...
واشنگٹن یوکرین کے صدر ولوڈیمیرزیلسنکی نے خبردار کیا ہے کہ روس ناٹو کے خلاف جنگ چھیڑ دے گا مغربی فوجی اتحاد...
اسلام آباد وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے تحت رواں مالی سال کے دوران 111ڈیم منصوبے تعمیر کئے جا رہے ہیں ، ان...
کراچیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرملکی سرکاری اہلکاروں کو رشوت دینے سے روکنے والے قانون کو معطل کردیا۔صدر...