ثابت … ……انور شعورؔ

اداریہ
12 فروری ، 2024
کاش ثابت ہو یہ مفروضہ غلط
ملک میں جمہوریت ناکام ہے
دے دیا ہم ووٹروں نے فیصلہ
اب ہمارے لیڈروں کا کام ہے