لاہور(نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی پاکستان کےاگلی مدت کے نئے امیر چناؤ کے لئے سراج الحق، لیاقت بلوچ اور حافظ نعیم الرحمٰن کے نام سامنے آگئے جبکہ اراکین کسی اوررکن کو بھی امیر کے منصب کے لیے اپنی رائے دے سکتے ہیں،انتخابی مراحل 31 مارچ تک مکمل کیے جائینگے،اپریل میں صدر الیکشن کمیشن راشد نسیم نتائج کا اعلان کرینگے ۔ موجودہ امیر سراج الحق کی امارت کی5سالہ مدت اگلے ماہ مکمل ہوجائے گی ، انتخاب کے تمام مراحل 31 مارچ تک مکمل کیے جائیں گے جبکہ اپریل میں صدر الیکشن کمیشن راشد نسیم نتائج کا اعلان کریں گے ۔واضح رہے کہ امیر جماعت کا انتخاب ہر پانچ سال بعد دستور کے مطابق ہوتا ہے۔یاد رہے کہ اس وقت امیر سراج الحق اپنی دوسری مدت امارت مکمل کررہے ہیں۔
اسلام آباد وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے افغانستان کے قائم مقام نائب وزیر خارجہ ستانکزئی کے بے بنیاد اور من...
اسلام آ باد شہباز شریف حکومت نے 9ماہ میں قرضوں پر کتنا انحصار کیا ؟؟؟۔ ذ رائع کے مطا بق موجودہ حکومت...
اسلام آباد آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی او جی ڈی سی ایل کی اعلیٰ انتظامیہ ملک میں تیل اور گیس کی تلاش کا...
اسلام آباد مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے سیاسی رابطے ٹوٹ گئے، وجہ 26ویں آئینی...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ...
لاہورسابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے اپنے دور میں ضلع ڈی جی خان میں مالی بے ضابطگی کا انکشاف ہوا...
اسلام آباد بنگلہ دیش نے اپنے سفارتخانے میں میڈیا سے معاملہ کرنےوالے سفارت کار طیب علی کو ہٹا کر انہیں ڈھاکا...
اسلام آباد سکھر الیکٹرک سلائی کمیشن کو بھاری نقصانات سے بچانے اور کرپشن سے نمٹنے کا اختیار فوج، ایف آئی اے...