لاہور پولیس نے پی ٹی آئی رہنما شہزاد فاروق کو گرفتار کرلیا

12 فروری ، 2024

لاہور (آئی این پی ) لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی )کے رہنما شہزاد فاروق کو گرفتار کرلیا۔ گرفتاری کے وقت شہزاد فاروق کا کہنا تھا کہ مجھے اور میرے ساتھیوں کو پولیس نے گاڑی میں ڈال لیا ہے، ہم پرامن احتجاج کر رہے تھے۔