لاہور( نمائندہ خصوصی ) انتخابات 2024میں چار سیاسی پارٹیوں کی 12 خواتین اپنے مدمقابل مضبوط مرد اُمیدواروں کو شکست دے کر قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئی ہیں۔ان میں 5خواتین پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد، 4 مسلم لیگ نون، 2 پیپلز پارٹی اور ایک کا تعلق ایم کیو ایم سے ہے۔ مریم نواز سمیت 4 خواتین انیقہ بھٹی، عائشہ جٹ، اور عمبر نیازی پہلی بار قومی اسمبلی کے ایوان میں براجمان ہوں گی۔الیکشن کمیشن کے نتائج کے مطابق پشاور سے شاندانہ گلزار، حافظ آباد سے انیقہ مہدی بھٹی ، وہاڑی سےعائشہ نذیر جٹ ، لیہ سے عنبر مجید نیازی اور ڈیرہ غازی خان سے زرتاج گل سخت مقابلے کے بعد کامیاب ہوئی ہیں، پانچوں خواتین پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ ہیں۔
لاہور محکمہ خزانہ پنجاب نے مالیاتی استحکام کی جانب متعدد کامیابیاں حاصل کی ہیں جن سے مالیاتی انتظام کو موثر...
اسلام آباد پاکستان میں مشروبات بنانے والی کمپنیوں نے گزشتہ 5سال میں صرف لاہور سے مجموعی طور پر 2ارب 60کروڑ...
اسلام آباد نیوز ایجنسی ) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سعودی عرب کے تاریخی شہر العلا میں العلا...
پشاورپی ٹی آئی رہنمائوں کی تنقید کے بعد خیبرپختونخواحکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے وزیراعلی کواستعفیٰ پیش...
اسلام آبادوزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سعودی عرب کے تاریخی شہر العلا میں ایمرجنگ مارکیٹس کانفرنس 2025 میں...
ڈی آئی خانجمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی جان کو خطرہ لاحق ہونے کے پیش نظر پولیس نے تھریٹ...
ٹیکساس امریکی کانگریس میں ایک نیا بِل پیش کیا جا رہا ہے، جس کے تحت ان وفاقی ججز کے خلاف مواخذے کی کارروائی کا...
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہاکہ ایگریکلچر میکانائزیشن صرف آغاز ہے،سپر سیڈرز سےگندم کی بوائی...