اسلام آباد (اے پی پی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے تھانہ مہوٹہ کے اے ایس آئی سمیت 6 افراد کے قتل پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کومیڈیا سیل بلاول ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے مطالبہ کیا کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔انہوں نے کہا کہ میرا دل شہید اے ایس آئی سمیت تمام جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کے لیے سوگوارہے، میں اس واقعے میں زخمی ہونے والے ڈی ایس پی اور دیگر افراد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں۔
کراچی جیو نیوز پروگرام ”نیا پاکستان“ میں میزبان شہزاد اقبال سے گفتگو میں علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ...
اسلام آباد وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے افغانستان کے قائم مقام نائب وزیر خارجہ ستانکزئی کے بے بنیاد اور من...
اسلام آباد اسپیکر قومی اسمبلی اجلاس سے قبل حکومت و اپوزیشن رہنمائوں کا اجلاس بلالیا، قومی اسمبلی اجلاس میں...
اسلام آ باد قومی اسمبلی کا اجلاس آج بروز پیر شام پانچ بجے پار لیمنٹ ہا ئوس اسلام آ باد میں ہو گا۔ اجلاس...
اسلام آبادوزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ہانگ کانگ میں ایشین فنانشل فورم کے موقع پر سروس لانگ مارچ کی...
کراچی امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مقدمات کی پیروی کرنے والے امریکی محکمہ انصاف کے خصوصی وکیل...
اسلام آباد بنگلہ دیش نے اپنے سفارت خانے میں میڈیا سے معاملہ کرنے والے سفارت کار طیب علی کو ہٹا کر انہیں...
اسلام آباد بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے بارے میں تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ نااہلیوں سے بھری...