لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے برڈ ورڈ روڈ پر محکمہ پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئرکا دورہ کیا اور محکمہ صحت کے ایف ایم ریڈیو ”صحت زندگی“ کا افتتاح کیا ،مختلف شعبوں کا معائنہ کیا ،پیغام ریکارڈ کرایا۔وزیراعلیٰ نے کہا ایف ایم ریڈیو ”صحت زندگی“ کی نشریات لاہور میں تقریباً50کلو میٹر کے دائرہ کار میں سنی جا سکیں گی ، مختصر عرصے میں متعدد ہسپتالوں کو اپ گریڈ کیا ہے جبکہ بعض ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن تکمیل کے آخری مراحل میں ہے،جو ہسپتال اپ گریڈ نہیں ہوئے وہ اگلے فیز میں کئے جائیں گے ہسپتالوں میں عدم دستیاب سہولتیں مہیا کی ہیں،پرائیویٹ سیکٹر کیساتھ مل کر نئے آپریشن تھیٹرز،ایم آر آئی مشین اور دیگر سہولتوں کا بندوبست کریں گے۔ وزیراعلیٰ نے رات گئے مزار بی بی پاکدامن کو ایمپرس روڈ سے منسلک کرنے والی سڑک کی تعمیر کے پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا ، باقی ماندہ سٹرکچر کو جلد از جلد ہٹانے کا حکم دیا۔
لاہورچیئرمین پی سی بی نے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم سے ملاقات کی اور انہیں ایک کروڑ روپے انعام کا چیک...
اسلام آباد سینٹ کی قائمہ کمیٹی آئی ٹی نے وزارت آئی ٹی سے انٹرنیٹ میں خلل کی وجہ سے گزشتہ چھ مہینوں کے دوران...
اسلام آباد پاکستان اور روس میں ریل کے ذریعہ رابطہ قائم کیا جارہا ہے اور اس سلسلےمیں پہلی آزمائشی مال گاڑی...
اسلام آباد سکیورٹی فورسز کے ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کےدوران 5 دہشتگرد جہنم واصل ،...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےسکندر رشید چو ہدری کو4سال کیلئے وزارت اطلاعات ونشریات کے ذ یلی ادارے پا کستان...
کراچی چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤس ایسوسی ایشن سجاد مصطفیٰ نے بتایا کہ وی پی این کی بندش کے فیصلے پر...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ “ میں گفتگو کرتے ہوئےمشیروزیراعظم برائے سیاسی اموررانا...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نےسعودی عرب سےواپسی کےفوری بعد ایف بی آر کے امور پر بریفنگ لی۔ ڈیجیٹائزیشن...