پشاور (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار انتخابات میں بدترین دھاندلی ہوئی، ہم نے فارم 45 اکٹھے کیے ہیں، ہماری 182سیٹیں بنتی ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ پی ٹی آئی پر پابندیاں تھیں، مہم نہیں کرنے دی گئی، انتخابات والے دن کیمپ نہیں لگانے دیے گئے۔اْنہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے بینگن اور چمٹا جیسے انتخابی نشان دیے، انتخابات میں عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے، ہم نے فارم 45 اکٹھے کیے ہیں، ہماری 182سیٹیں بنتی ہیں۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ رہنما ایم کیو ایم ایک نشست بھی نہیں جیتی، ہماری جیتی ہوئی نشستیں ایم کیو ایم کو دی گئی ہیں۔اْنہوں نے کہا کہ مرکز اور پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے ہمیں اتحاد کی ضرورت نہیں
کراچی جیوکے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک ‘‘میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن،سینیٹر طلال...
انصار عباسیاسلام آباد :انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر مختار ڈیوپ جمعہ کو اسلام آباد پہنچ...
اسلام آباد ترک صدر رجب طیب ایردوان نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کو ترک ساختہ الیکٹرک...
اسلام آ باد ترکیہ کے لیے پاکستانی برآمدات میں گزشتہ مسلسل دو مالی سالوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔گزشتہ مالی...
اسلام آباد حکومت نے فروری 2025 کے لیے ری گیسفائیڈ مائع قدرتی گیس کی اوسط فروخت قیمت میں ماہانہ بنیادوں پر 23...
لاہور لاہورسمیت ملک بھر میں جمعراتاور جمعہ کی درمیانی رات شب برأت مذہبی جوش وجذبے اور عقیدت واحترام کے ساتھ...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کو سینٹ میں اس وقت سبکی کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے اپنے ارکان کی تقاریر کے...
اسلام آ باد سی ایس ایس امتحان 2025 مؤخر کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ سے مسترد ہونے کے بعد فیڈرل پبلک...