میہڑ(آئی ا ین پی ) سندھ کی تحصیل میہڑ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی عرفان ظفر لغاری کو گرفتار کر لیا گیا۔ میہڑ سے پیپلز پارٹی کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی عرفان ظفر لغاری، ان کے چچا قمبر لغاری اور نومنتخب رکن سندھ اسمبلی فیاض بھٹ کو انسداد دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔ این اے 227 پر پیپلز پارٹی کے کامیاب امیدوار عرفان ظفر، عمران لغاری ، قمبر لغاری پر میہڑ تھانہ پر دہشتگردی ایکٹ تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ملزم عرفان ظفر لغاری عمران لغاری اور قمبر لغاری سمیت دوسو افراد پر مقدمہ درج کیا گیا ہے جبکہ ملزمان پر پاک فوج کے جوانوں پر فائرنگ اور حملہ کرنے کے الزامات ہیں۔
کراچی کینیڈا کے کنزرویٹو رہنما پیئر پوئیلیور نے کہا ہے کہ انہوں نے پارٹی قیادت کا انتخابات "منصفانہ اور...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے واضح کیا ہے کہ سپر یم کورٹ کے 18اکتوبر 2024کے فیصلہ کے بعد وزیر اعظم پیکج کے تحت...
اسلام آبادحکومت نے 29 آزاد بجلی گھروں کے ساتھ کامیاب مذاکرات مکمل کر لیے ہیں، جس سے مستقبل میں 3.498 کھرب روپے...
اسلام آباد مہنگے ایندھن کے استعمال سے بجلی کے صارفین کی گذشتہ فروری میں ایک ارب 89 کروڑ روپے کے اضافی بوجھ کا...
کراچی ایک کینیڈین ٹریول وی لاگر کی ویڈیو، جس نے 44 لاکھ سے زائد بار دیکھی جا چکی ہے، دعویٰ کرتی ہے کہ پاکستانی،...
اسلام آباد قومی اسمبلی اور خیبر پختونخوا اسمبلی میں آئندہ ماہ تحریک انصاف کے فارورڈ بلاک بن جائیں گے،تحریک...
نیویارک ٹرمپ انتظامیہ سے پاکستانی وفد کی پہلی باضابطہ ملاقات، وزیراعظم کے معاون خصوصی سید طارق فاطمی نے...
اسلام آ باد وفاقی کابینہ کے اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے ایصال ثواب کےلئے...