لاہور(اپنے نامہ نگار سے) سوئی ناردرن کے تحت پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈائون کے دوران مزید268 گیس کنکشنزمنقطع جبکہ 40لاکھ روپے کے جرمانے عائد کیے گئے ۔ سوئی ناردرن گیس نے لاہور میں گیس کے غیر قانونی استعمال پر 15 گھریلو کنکشنزمنقطع گئے، راولپنڈی میں گیس کے غیر قانونی استعمال پر 40کنکشنزجبکہ کمپریسر کے استعمال پر بھی 6گیس کنکشنزمنقطع کیے گئے اور 2لاکھ 80ہزار کے جرمانے بھی عائد کیے گئے۔شیخو پورہ میں غیر قانونی استعمال پر 42کنکشنزمنقطع مزید20ہزار ک یجرمانے بھی عائد کیے گئے ۔ملتان میں ریجنل ٹیم نے گیس کے غیر قانونی استعمال پر 42 گیس کنکشنزمنقطع کیے گئے۔ سوئی ناردرن گیس نے پشاور /کرک میں میٹر سے چھیڑ چھاڑ،گیس کے براہ راست استعمال، غیر قانونی کنکشن پر 109کنکشنزمنقطع کیے اور 37لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد کیے گئے جبکہ تین ایف آئی آرز بھی درج کرائی گئیں۔ساہیوال میں ٹیم نے کمپریسر کے استعمال پر 5 جبکہ غیر قانونی استعمال پر 1گیس کنکشن منقطع کیاگیا ۔فیصل آ باد میں ٹیم نے گیس کے غیر قانونی استعمال پر 1کنکشن منقطع کیا گیا اور30ہزار کے جرمانے بھی عائد کیے گئے ۔بہالپور میں کاروائی کے دوران کمپریسر کے استعمال پر 1گیس کنکشن منقطع کیا گیا ۔گجرات میں گیس کے غیر قانونی استعمال پر 6گیس کنکشن منقطع کیے گئے۔
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے حزب اختلاف کےساتھ مذاکرات میں اس کے مطالبات کا جواب مرتب کرنے اور آئینی...
اسلام آباد پاکستان پیپلزپارٹی کے ارکان نے وزیراعظم شہباز شریف کے قومی اسمبلی میں آنے تک بائیکاٹ کا اعلان...
واشنگٹن سبکدوش ہونےوالے امریکی صدر بائیڈن نے اپنی صدارت کے آخری روز بھی مختلف عدالتوں سے سزا یافتہ افراد کو...
اسلام آباد پاور ڈویژن نے 14آئی پی پیز کو ٹیک اینڈ پے پر منتقلی، پانچ کی بندش اور بیگاس کے 8آئی پی پیز کے ٹیرف...
کراچی جیو کے پروگرام ’’ آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ‘‘ میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی تقریر...
کراچی جیو کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک “ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے رکن مذاکراتی کمیٹی تحریک انصاف اسد...
اسلام آباد چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ میڈیا اور معاشرے میں مثبت روابط اور فلاح و بہبود...
واشنگٹنڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، پاکستانی سفیر رضوان سعید، پاکستانی...