اسلام آباد(اے پی پی)عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر 11خواتین بھی کامیاب قرار پائی ہیں، مسلم لیگ (ن) کی 4،آزاد امیدوار 4،پیپلز پارٹی 2 جبکہ ایک نشست پر متحدہ قومی موومنٹ کی خاتون امیدوار کامیاب ہوئی ہیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔30 پشاور سے آزد امیدوار شاندانہ گلزار کامیاب رہیں۔این اے 67 حافظ آباد سے آزاد امیدوار انیقہ مہدی،این اے 73 ڈسکہ سے مسلم لیگ ن کی امیدوار سیدہ نوشین افتخار،این اے 112 ننکانہ سے مسلم لیگ ن کی امیدوار شذرہ منصب علی خان کھرل،این اے 119 سے مسلم لیگ ن کی امیدوار مریم نوازشریف،این اے 156 سے آذاد امیدوار عائشہ نذیر،این اے 158 وہاڑی سے مسلم لیگ ن کی امیدوار تہمینہ دولتانہ،این اے202 خیرپور سے ڈاکٹر نفیسہ شاہ،این اے 209 سے شازیہ عطاء مری اور این اے 232 کراچی سے ایم کیو ایم پاکستان کی امیدوار آسیہ اسحاق صدیقی کامیاب قرار پائیں۔
اسلام آباد سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے امریکی شہریت حاصل کرنے اوردوہری شہریت کی تردید اور یوٹیوبر کو...
کراچی پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو امریکاکے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف...
راولپنڈی سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج کسی کو سن ہی نہیں رہے سب پر...
کراچی سعودی تیراک مریم صالح نے الخبر سے بحرین تک تیراکی کا تاریخی کارنامہ سرانجام سے دیا۔ذرائع کے مطابق...
اسلام آباد ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان نے دوران اجلاس سنیٹر عون عباس کے رویئے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے...
اسلام آباد پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ القادر یونیورسٹی کیس کا فیصلہ بھی دیگر کیسز کی طرح ہوگا...
اسلام آباد اسلامی تعاون تنظیم کے رُکن ممالک کی سرکاری نیوز ایجنسیز پر مشتمل یونین آف نیوز ایجنسیز او آئی...
سیالکوٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہونہار سکالر شپ پروگرام پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا پروگرام...