راولپنڈی(صباح نیوز)سیکورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں آپریشن کے دوران داعش کے سرغنہ انتہائی مطلوب دہشت گرد سورت گل المعروف سیف اللہ کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ضلع خیبر میں ہائی پروفائل دہشت گرد کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا جس میں فائرنگ کے تبادلہ میں انتہائی مطلوب دہشت گرد سورت گل المعروف سیف اللہ کو جہنم واصل کیا گیا۔ مرنے والے دہشت گرد کمانڈر سے بڑی تعداد میں ہتھیار، گولہ بارود برآمد ہوا۔ یہ دہشت گرد کمانڈر معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور دیگر دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث تھا جو قانون نافذ کرنے والوں اداروں کو انتہائی مطلوب تھا۔
اسلام آباد اسلام آباد کے سیکٹر آئی نائن میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ٹریفک پولیس اہلکار...
کوئٹہبلوچستان کے علاقے سوئی میں امن جرگے کا انعقاد کیا گیا۔جرگے میں آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل عابد...
تل ابیب، غزہ غزہ میں ہونے والی شدید جھڑپوں میں مزید 4اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں دوسری جانب ا سرائیلی فوج نے ...
ننتا پورمبھارت میں دلت لڑکی ایتھلیٹ کے ساتھ 2سال تک جنسی زیادتی کاانکشاف ہوا ہے،کیرالہ کی 18سالہ لڑکی کو...
پشاوراپوزیشن اتحاد کے حوالے سے اہم سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے۔مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اور رہنما پی ٹی...
سرینگر بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے سے قبل پابندیاں...
کراچی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی کے لیے امریکی صدر جو بائیڈن کے نام رحم کی درخواست پر دس لاکھ سے...
اسلام آباد پاکستان کے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ہانگ کانگ میں ایشین فنانشل فورم کے موقع پر سروس...