وسطی فرانس میں نیوکلیئر پاور پلانٹ میں آگ لگ گئی

12 فروری ، 2024

پیرس( نیوز ڈیسک)وسطی فرانس میں چینون نیوکلیئر پاور پلانٹ میں آگ لگ گئی جس کے باعث پاور پلانٹ کے 2 یونٹ بند کردیے گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آگ نیوکلیئر زون سے باہر پاور یونٹ 3 کے مین ٹرانسفارمر میں لگی جسے بجھا دیا گیا ہے۔