مدینہ منورہ (آئی ا ین پی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق نائب کپتان اور آل راونڈر شاداب خان نے اہلیہ کے ہمراہ روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور شادی کی پہلی سالگرہ پر اہلیہ کے نام خوبصورت پیغام بھی لکھا۔ شاداب خان نے سماجی پلیٹ فارم ایکس پر شادی کو ایک سال مکمل ہونے پر اپنی اہلیہ کے نام پیغام لکھا کہ شادی کے پہلا سال کے دوران میری زندگی میں کئی اتار چڑھا آئے لیکن آپ میرے ساتھ کھڑی رہیں، ہم ایک ساتھ روئے، ایک ساتھ ہنسے ہیں، اور کئی لمحات کو یادگار بنایا۔ انہوں نے اپنی اہلیہ سے جیون ساتھی بننے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ وہ شادی کے دوسرے سال کی شروعات ایک ساتھ عمرہ ادا کرتے ہوئے کررہے ہیں، اور ساتھ ہی انہوں نے اللہ سے ہمیں ہمیشہ خوش و خرم اور صحت مند زندگی گزارنے کی دعا بھی کی۔
اسلام آباد وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق، رانا تنویر حسین نے اسلام آباد میں منعقدہ پاک چین...
اسلام آباد قراقرم ہائی وے جسے چین،پاکستان دوستی ہائی وے بھی کہا جاتا ہے کے متبادل حصے پر پانچویں سرنگ کی...
اسلام آباد وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے 5 میگا منصوبوں پر کام تیز کرنے کا...
کراچیلارڈز ٹیسٹ میں پانچ وکٹیں حاصل کرنے کے باوجود بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہنے پر...
کراچی پولینڈ کی ایگا شواٹک نے ومبلڈن کی تاریخ میں کامیابی کے مارجن کا 114سالہ ریکارڈ توڑتے ہوئے امریکا کی...
کراچی انڈر18ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار کو چین میں پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلا جائیگا، تیسری...
کراچیآسٹریلیا میں ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان شاہینز کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، عرفان...
کراچی پاکستان کے نامور ہاکی کھلاڑیوں نے ایشیا کپ اور جونیئر ورلڈ کپ ہاکی ٹور نامنٹ کو بھارت سے کسی دوسرے ملک...