اسلام آباد( نامہ نگار خصوصی) ایران میں 9 پاکستانیوں کے قتل کی تازہ افواہیں جھوٹی نکلیں، ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے خبرکو فیک قرار دیدیااورکہا کہ پرانی خبر کو نیا بنا کر پیش کیا جارہا ہے، انہوں نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر فیک نیوز الرٹ جاری کیا اور کہا یہ گزشتہ ماہ ایران میں نو پاکستانی شہریوں کی المناک موت کی پرانی خبروں کی ری سائیکلنگ ہے۔
اسلام آباد وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وزیر اعظم کی ہدایت پر پرنس کریم آغا خان کی تدفین میں پاکستان کی...
کراچی پرنس رحیم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے نئے امام ہوں گے۔پرنس رحیم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے 50 ویں...
بیجنگپاکستان اور چین کے مابین سائنس و ٹیکنالوجی ‘صنعت ‘ تجارت ‘اقتصادی شعبوں ‘ صحت‘ تکنیکی تعاون‘ میڈیا،...
راولپنڈی اڈیالہ سینٹرل جیل میں پابند سلاسل سابق وزیراعظم کابلڈ پریشر بڑھنے لگا،ہارٹ بیٹ میں بھی اضافہ...
انصار عباسی اسلام آباد :میری ٹائم سیکٹر میں جدت لانے کی جانب اہم اقدام کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان نے ڈیجیٹل...
مظفرآباد، اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے مظفر آباد میں آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس...
نیویارک / کراچی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے دیئے گئے ناشتے کی تقریب...
اسلام آباد عمران خان نے جیل سے کسی شخصیت کو کوئی خط تحریر نہیں کیا، سپرنٹنڈنٹ جیل عبدالغفور انجم کا انکشاف...