لاہور (نمائندہ جنگ )انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےبانی پی ٹی آئی کی بہن عظمیٰ خان نےکہا ہے کہ مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب بن کر اپنا خواب پورا کرلیں،مریم نواز ووٹوں پر ڈاکا مار کر وزیر اعلیٰ بنیں گی،مریم نواز کو شرم آنی چاہیے، اگر میں ہوتی تو کبھی ایسی وزیر اعلیٰ نہ بنتی،کیسے ہوسکتا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی جان کو جیل میں خطرہ نہ ہو۔ایف آئی اے میں پیش ہوئی انکے سوالات کا جواب دیا،انہوں نے پوچھا کہ کیا سٹیٹ کیخلاف فنڈنگ کر رہی ہیں؟میں نے کہا ایبسولیوٹلی ناٹ،مجھ سے پوچھا گیا کہ آپ غیر ملکیوں سے رابطے کر رہی ہیں؟میں نے کہا کہ ایبسولیوٹلی ناٹ۔
کراچی ٹرمپ برطرفی، ڈیموکریٹ پارٹی ارکانِ کانگریس کا کمیشن بنانے کا مطالبہ، تجویز دی گئی ہے کہ خصوصی کمیشن جے...
کراچی ماہر و تجزیہ کار دفاعی امورڈاکٹر قمر چیمہ اور میجر جنرل زاہد محمود نے کہا ہے کہ دنیا کی نظریں اس وقت...
کراچی ٹائم میگزین 2026 کی 100 بااثر شخصیات، طاقت، رسوخ اور شہرت کا نیا منظرنامہ، عالمی اثر و رسوخ پر انتخاب،...
کراچی سابق سفیر برائے امریکہ ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ سفارتی کوششیں اپنی منزل تک پہنچنے والی ہیں۔ صحافی...
کراچیامریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں دونوں ممالک جنگ بندی میں مزید دو ہفتوں کی توسیع پر...
انصار عباسیاسلام آباد :…اگر چہ وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان امریکہ اور ایران کے درمیان براہِ راست...
کراچی ٹرمپ نےمبینہ طور پر حضرت عیسیٰ کیساتھ تصویر پوسٹ کردی، مذہبی تنازع مزید تیز ، امریکی صدرنے اے آئی...
کراچی امریکہ اور ایران جنگ خاتمے کے لیے معاہدے کے فریم ورک کے قریب پہنچ گئے۔ فریقین کی بڑے اختلافات کم کرنے...