لاہور(نمائندہ جنگ) وائس چیئر مین پاکستان بار کونسل ریاضت علی سحر اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پاکستان بار کونسل فاروق حامد نائیک نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف بدنیتی پر مبنی مہم کی شدید مذمت کرتے ہیں،اس مہم کا مقصد چیف جسٹس سپریم کورٹ کو بدنام کرنا اور انکے فیصلے کو مسخ کرنے کی کوشش ہے، عدالت کے فیصلے کو سیاسی فائدے کیلئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ۔
کراچی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی تمام پی ایس ڈی پی منصوبوں کی سخت نگرانی کی ہدایت ، محکموں کو فنڈز کے...
کراچیصدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی اورسندھ کی سیاسی صورتحال،...
کراچی ٹرمپ ایران حکومت گرانے میں ناکام، تہران کی حکمت عملی مؤثر ثابت، ہرمز بندش سے دباؤ بڑھا،ایران نے جنگ...
کراچی مذاکرات کی میزبانی، پاکستان نے عالمی سفارتکاری میں نمایاں مقام حاصل کرلیا، ٹرمپ پالیسی سمجھنے میں...
کراچی بیرونی سرمایہ کاری 33فیصد کم، مہنگائی میںمزید اضافہ،وزارت منصوبہ بندی کی ماہانہ ترقیاتی رپورٹ کے مطابق...
اسلام آبادپاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے مزید ایک ارب ڈالرز کے فنڈز موصول ہو گئے ہیں ، سٹیٹ بینک آف پاکستان...
کراچی وزیر مملکت برائے بلاک چین اور کرپٹو بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرپٹو بینکنگ پر...
اسلام آبادنائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منگل کوسعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن...