سانگلہ ہل ( این این آئی) مسلم لیگ ن کے نائب صدر برجیس طاہر نے کہا ہے کہ نوازشریف کے علاوہ اور کوئی قیادت موجود ہی نہیں جوملک کوبحرانوں سے نکال سکے، تاریخ میں پہلی خاتون وزیراعلی پنجاب بننے پر مسلم لیگ ن ،مریم نواز مبارکباد کی مستحق ہیں۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مریم نواز ن لیگ کا قیمتی اثاثہ ہیں،پارٹی کے مشکل وقت میں جب بڑے بڑے مفادپرست پارٹی کاساتھ دینے سے کنی کترا نے لگے تو نوازشریف کے وژن کے عین مطابق انہوں نے پارٹی کے کارکنوں کوسہارادیا، ہمیشہ پارٹی کے ساتھ رہیں۔
بیجنگ چائنہ میٹرولوجیکل ایڈمنسٹریشن کے ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر چن ینگ لین نے کہا کہ چائنہ میٹرولوجیکل...
اوٹاوہ کینیڈا میں تعلیم کے حصول کیلئے جانے والے بھارتی طلباء کی بڑی تعداد تعلیم حاصل کرنے کی بجائے ملازمتیں...
اسلام آباد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ رابطوں میں تیزی لانے کا فیصلہ کر لیا۔...
اسلام آبادتحریک انصاف کے رہنماء شیرافضل مروت کا کہنا ہے کہ پارٹی کی طرف سے اب تک باضابطہ شوکاز نوٹس ملا نہیں...
اسلام آباد پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے پاکستان میں مذہبی آزادی کا...
اسلام آباد وزیرِ اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے کاروباری برادری پر زور...
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے جیل ریفارمز ایجنڈا کے تحت منشیات کے جرائم میں ملوث اسیران...
اسلام آباد اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کا اہم برادر ہمسایہ ملک ہے اور...