کراچی (اسٹاف رپورٹر) لاہور قلندرز کےفاسٹ بولر حارث رؤف کا ستارہ گردش میں ہے۔ کندھے کی انجری کے سبب پاکستان سپرلیگ سے باہر ہوگئے ہیں انہیں مکمل فٹ ہونے کے بعد چار سے چھ ہفتے درکار ہوں گے ۔ وہ گزشتہ روز کراچی کنگز کے خلاف کیچ پکڑتے ہوئے کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔
کراچی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ایم کیو ایم یوتھ فورم کے رکن محب کاظمی...
کراچی مجلس و حدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ حیات عباس نجفی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس...
کراچی موسیٰ کالونی میں شادی کی تقریب میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 17سالہ شیراز ولد اصغر جاں بحق اور 26سالہ...
کراچیمئیر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ پانی جمع ہونے یا نالوں کی بندش سے متعلق کوئی شکایت نہیں سننا...
کراچی نارتھ کراچی سیکٹر5C/1 میںگھرمیں کام کے دوران چھت سے گرکر 55سالہ مزدور عاشق ولد شریف جاں بحق ہوگیا۔
کراچی بیوی کی ناراضگی پر مبینہ طور پر دلبرداشتہ ہوکرشوہر نے پھندا لگا کر مبینہ خود کشی کرلی، لیاری تیسر ٹاؤن...
کراچیقائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ نے بی آر ٹی، یلو لائن...
کراچی کورنگی صنعتی ایریا تھانے کی حدود کورنگی کازوے کے قریب ندی میں نہاتے ہوئے 2 کمسن بچے ڈوب کرجاں بحق ہو...