آکلینڈ (جنگ نیوز) آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو تیسرے میچ میں ہراکر تین میچوں کی ٹوئنٹی 20 سیریز میں کلین سویپ مکمل کیا۔ ڈک ورتھ لوئس طریقہ کے ذریعے بارش سے متاثرہ میچ 27 رنز سے جیت لیا۔ آسٹریلیا نے 10.4 اوورز میں چار وکٹوں پر 118 رنز بنائے تھے ۔ ٹریوس ہیڈ نے 33 رنز بنائے ، نیوزی لینڈ کو 10 اوورز میں 126 رنز کا ہدف دیا گیا۔ لیکن وہ تین وکٹ پر 98 رنز بناسکی۔
کراچی پاکستان غریب عوام پارٹی کے زیر اہتمام "پانی پت ہاؤس" میں تقریب معرکہ حق بنیان المرصوص سے خطاب کرتے...
کراچی چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک نے یوسی 1 ڈرگ روڈ میں اعظم فٹبال گراؤنڈ کا تزئین و آرائش کے بعد...
کراچی گلستان جوہر بلاک 17 میں بسیرا شاپنگ سینٹرمیں سنارکی دکانوں سے مبینہ طور پرڈکیتی کی واردات میں کروڑ وں...
کراچی موچکو کچیلا گوٹھ میں درندہ صفت شخص نے پانچ سالہ بچی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا ،پولیس نے ملزم 36سالہ...
کراچیپاکستان سنی تحریک کے رہنما خالد قادری پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں ملوث ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف...
کراچی ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ڈائریکٹر سم محمد شاہد کی اہلیہ کے انتقال پر...
کراچی سینئرمزدور رہنماء پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی نےحکومت سندھ کی جانب سے “گھریلو...
کراچی آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ایپکا میٹرک بورڈ کراچی کا خصوصی اجلاس صدر سلمان احمد خان کی صدارت میں...