کراچی(اسٹاف رپورٹر) 19فروری کو گلشن اقبال اسکیم 33میٹرول بلاک 3میں شہریوں سے لوٹ مارکے دوران عوام کے تشدد سے زخمی ہونے والا ڈاکوعزیفہ عرف جگو اتوار کو اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا ہے۔
کراچی سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے منسوب سوشل میڈیا پر مسلم مخالف بیانات کی...
کراچی موچکو ناردرن بائی پاس کٹوگوٹھ ،سہراب گوٹھ قبرستان کے قریب جنگل سے ایک نوجوان کی جلی ہوئی ایک سے...
کراچی ساؤتھ انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دکانوں کے تالےاور شٹر کاٹ کر موبائل فون چوری کرنے والے...
کراچی اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ اول اور حصہ دوم کے سالانہ امتحانات برائے...
کراچیشارع فیصل پولیس لین کوارٹرزمیں چھٹی کے طالب علم 14 سالہ تراب حیدر ولد ناصر شاہ نے فیل ہونے پروالدکی ڈانٹ...
کراچی ڈیفنس پولیس نے جعلی سرکاری نمبر پلیٹ لگی کار میں سوار ملزم نور محمد ولد محمد شفیع کو گرفتار کر کے مقدمہ...
کراچی ابراہیم حیدری بلوچ گوٹھ میں میں ملزمان شہری کے گھر سے بھاری مالیت کےطلائی زیورات،نقدی ،نئے کپڑے...
کراچی ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے مابین معاہدہ عالمی قیام کے لئے ضروری ہے...