کراچی ( اسٹاف ر پو ر ٹر) صاحبزادہ بلال عباس قادری،محمد شاہد غوری نے قبرستانوں کا دورہ کر کے پاکستان سنی تحریک کے استقالیہ کیمپ پر زائرین میں دودھ،چائے شربت اور لنگر تقسیم کیا، پاکستان سنی تحریک کے تحت قبرستانوں لائٹنگ کے بہترین انتظامات متعلقہ اداروں کے ساتھ ملکر کئے تھے،انہوں نے کہا کہ بانی وقائد شہید محمد سلم قادری اور سربراہ سنی تحریک شہید محمد عباس قادری کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عوام کی خدمت کرتے رہینگے، شب برأت رحمتوں عظمتوں،بخشش ومغفرت اور شفاعت کی رات ہے،انہوں نے کہاکہ قبرستان جانا اپنے پیاروں کیلئے دعا کرنا سنت مبارک ہے ، آئین وقانون کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں حکومت آئینی طور پر قادیانیوں کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی اور عائد کرے۔
کراچی پاکستان غریب عوام پارٹی کے زیر اہتمام "پانی پت ہاؤس" میں تقریب معرکہ حق بنیان المرصوص سے خطاب کرتے...
کراچی چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک نے یوسی 1 ڈرگ روڈ میں اعظم فٹبال گراؤنڈ کا تزئین و آرائش کے بعد...
کراچی گلستان جوہر بلاک 17 میں بسیرا شاپنگ سینٹرمیں سنارکی دکانوں سے مبینہ طور پرڈکیتی کی واردات میں کروڑ وں...
کراچی موچکو کچیلا گوٹھ میں درندہ صفت شخص نے پانچ سالہ بچی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا ،پولیس نے ملزم 36سالہ...
کراچیپاکستان سنی تحریک کے رہنما خالد قادری پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں ملوث ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف...
کراچی ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ڈائریکٹر سم محمد شاہد کی اہلیہ کے انتقال پر...
کراچی سینئرمزدور رہنماء پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی نےحکومت سندھ کی جانب سے “گھریلو...
کراچی آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ایپکا میٹرک بورڈ کراچی کا خصوصی اجلاس صدر سلمان احمد خان کی صدارت میں...