کراچی (اسٹاف رپورٹر ) بوٹ بیسن میں شادی ہال کے قریب آگ لگ گئی ،فائر بریگیڈ حکام کے مطابق شادی ہال کے برابر میں درخت پر آگ لگی تھی جسے بجھا دیا گیا،آگ لگنے کا واقعہ ممکنہ طور پر درخت پر باندھی جانے والی لائٹوں کی تار میں شارٹ سرکٹ کے باعث پیش آیا ۔
کراچی پاکستان غریب عوام پارٹی کے زیر اہتمام "پانی پت ہاؤس" میں تقریب معرکہ حق بنیان المرصوص سے خطاب کرتے...
کراچی چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک نے یوسی 1 ڈرگ روڈ میں اعظم فٹبال گراؤنڈ کا تزئین و آرائش کے بعد...
کراچی گلستان جوہر بلاک 17 میں بسیرا شاپنگ سینٹرمیں سنارکی دکانوں سے مبینہ طور پرڈکیتی کی واردات میں کروڑ وں...
کراچی موچکو کچیلا گوٹھ میں درندہ صفت شخص نے پانچ سالہ بچی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا ،پولیس نے ملزم 36سالہ...
کراچیپاکستان سنی تحریک کے رہنما خالد قادری پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں ملوث ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف...
کراچی ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ڈائریکٹر سم محمد شاہد کی اہلیہ کے انتقال پر...
کراچی سینئرمزدور رہنماء پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی نےحکومت سندھ کی جانب سے “گھریلو...
کراچی آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ایپکا میٹرک بورڈ کراچی کا خصوصی اجلاس صدر سلمان احمد خان کی صدارت میں...