کراچی (نیوز ڈیسک)معروف سماجی شخصیت اور دارالصحت اسپتال کے وائس چیئرمین ڈاکٹر علی فرحان رضی کے والد معروف سماجی شخصیت اور الرضی فاونڈیشن کے چیرمین سید قمر رضی نقوی جو جمعہ کے روز وفات پاگئے تھے ان کی تدفین اورسوئم میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ،مرحوم انجمن سادات امروہہ کے صدر ، سادات امروہہ کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی اور ابوذرغفاری ہاؤسنگ سوسائٹی بھی رہ چکے ہیں ، گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور نامزد وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ ، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب ، سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین ،سینئر صحافی و کالم نگار عرفان صدیقی سمیت بڑی تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات نے ڈاکٹر علی فرحان رضی سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کا اظہار اور ان کی مغفرت کے لیے دعا کی ہے ۔
کراچی پیپلز پارٹی لیاری کے رہنمائوں نور محمد غازی اور عبد الرحیم بلوچ نے خلیل ہوت کو لیاری ٹاؤن کا چیئرمین...
کراچی منگھوپیر کےقریب نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر 17 برس نوجوان جاں بحق ہوگیا ، ریسکیو رضا کاروں نے لاش نکال کر...
کراچی مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے صدر علامہ صادق جعفری نے کراچی بار کونسل کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی،...
کراچی شاہ فیصل کالونی نمبر2 کے علاقے میں گیس کی بندش، علاقہ مکین پریشان ہوگئے، سلنڈرز بھروانے پرمجبور،...
کراچی جوڈیشل مجسٹریٹ غربی انعام اللہ پھلپوٹو نے لڑکی کی نازیبا ویڈیوز ریکارڈ کرکے ہراساں کرنے کے مقدمے میں...
کراچیقائد ملت جعفریہ پاکستان و اِسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے استحکام پاکستان...
کراچی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کراچی پریس کلب کے باہرسہون ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کے احتجاجی...
کراچی بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر بھر میں خصوصی بیوٹیفکیشن زونز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد پائیدار...