کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے شہر میں اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی ہوئی لہر پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرائم میں اضافے کی وجہ کراچی پولیس کی ناکامی ہے، ہر روز ڈاکو موبائل فون یا موٹر سائیکل چھیننے میں مزاحمت پر بے گناہ لوگوں کو قتل یا زخمی کرتے ہیں۔
کراچی بزم شعر و سخن پاکستان کی مجلس منتظمہ کا اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں صدر بزم شعر و سخن طارق...
کراچی بلدیہ عظمیٰ کراچی نےآئی آئی چندریگر روڈ پرمصنوعی ذہانت پر مبنی ٹریفک سگنلز کی تنصیب کے لیے مالی اور...
کراچی سپر ہائی وے دنبہ گوٹھ کے قریب واٹر پارک کے سوئمنگ پول میں ڈوب کر 18 سالہ عادل جاں بحق ہوگیا۔
کراچی نیشنل اسٹیڈیم کےایک انکلوژر کے نیچے بنے ہوئے اسٹور کا دروازہ کھولتے ہوئے 400کلو وزنی دروازہ گرگیا جس سے...
کراچی ناظم آباد نمبرایک میں واقع دودھ کی دکان پر مسلح ملزمان کی فائرنگ سے دکان کا ملازم اورگاہک زخمی ہوگئے،...
کراچی امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کے اعلان کے مطابق جماعت اسلامی کی جانب سے شہر بھر میں مختلف اضلاع...
کراچیٹریفک حادثات اور عمارت سے گر کر 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے،تفصیلات کے مطابق آرام باغ پارک کے قریب...
کراچیوزیرجامعات و بورڈزسندھ محمداسماعیل راہو اور وزیر تعلیم سردار شاہ نے نقل میں ملوث طلبہ اور عملے کے خلاف...