لاہور (نیوز ایجنسیاں) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کیلئے نامزد اپنی صاحبزادی مریم نواز کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے انہیں پارٹی صدر شہباز شریف سے سیاسی مشاورت بڑھانے کا مشورہ دیا ہے۔ نواز شریف اور مریم نواز کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نوازشریف نے کہا کہ صوبے میں اتحادی جماعتوں کے ساتھ سیاسی روابط مضبوط کریں، پارٹی رہنماؤں اورعوام سے رابطے میں کوتاہی نہیں ہونی چاہیے ، بین الصوبائی رابطوں کوفروغ دینا، پنجاب کوبڑےبھائی کاکرداراداکرنا ہوگا، صوبوں کے درمیان سیاسی ہم آہنگی کو فروغ دیں۔
کراچی نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے جمعہ سے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کا بھی اغاز ہو گیا ہے۔ نیو گوادر...
اسلام آباد سوئی ناردرن کی ENI کے LNG کارگو عالمی مارکیٹ منتقلی کی درخواست، اضافی درآمد شدہ گیس کے بحران پر...
پاکپتنپنجاب کی وزیراعلی مریم نواز سے متعلق سوشل میڈیاپرتوہین آمیزالفاظ استعمال کرنے پرایک شخص کو گرفتار...
اسلام آبادسپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس نے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس چیلنج کردیا۔ایڈیشنل...
اسلام آ باد صدرمملکت آصف علی زرداری نے اسلامی نظریاتی کونسل کے مزید 4 اراکین کی تقرری کی منظوری دے دی...
ماسکو روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ یوکرین پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں...
کراچی سندھ بار کونسل کے وائس چیئرمین کاشف حنیف ، حیدر امام رضوی ، نعیم قریشی ، عمیر رفیق اور حمزہ حسین نے 26ویں...
اسلام آبادوزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایف بی آر حکام کو گاڑیاں فراہم کیا جانا اہم ضرورت ہے‘...