کراچی( نصر اقبال ،اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان نے صدر مملکت اور دیگر آئینی عہدوں پر پی پی کے امیدوار کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کرلیاہے ، رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں بیشتر اراکین نے واضح طور پر کہا ہے کہ پی پی کے حالیہ رویہ اور شہری سندھ کے مسائل میں عدم دل چسپی پر وفاق میں کسی بھی سطح پر پی پی کے ساتھ تعاون نہیں کیا جانا چاہئے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی مذاکراتی کمیٹی کے سامنے بھی اس بارے میں ایم کیو ایم نے اپنے اسی موقف کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ وفاق کی سطح پر ایم کیو ایم کا ن لیگ کے ساتھ معاہدہ ہے،پی پی کے ساتھ نہیں، صدارتی انتخابات کے حوالے سے ایم کیو ایم اپنی حکمت عملی جے یو آئی ف اور دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر بنائے گی۔
کراچی ایشیا میں توانائی بحران سے عالمی قلت اور معاشی دباؤ میں اضافہ، ایشیا سب سے زیادہ متاثرہ خطہ قرار ،...
لاہور پاکستان اور سعودی عرب کے پہلے سے مضبوط تعلقات میں مزید اضافہ بھارتی حکومت سے برداشت نہیں ہو رہا۔ معروف...
کراچی نیشنل سائبرکرائم انوسٹی گیشن ایجنسی نے مبینہ طور پر غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ مار کر غیر ملکیوں کے...
راولپنڈی دو ہفتہ پر مشتمل پاکستان-مصر مشترکہ مشق تھنڈر-II اختتام پذیر ہوگئی دو ہفتے طویل مشق میں انسداد دہشت...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں چینی زبان سیکھنے میں دلچسپی میں مسلسل اضافہ...
کراچی امریکی دفاعی چھتری پر خلیجی اعتماد متزلزل، 142 ارب ڈالر کے نظام پر سوالات، ایران سے نمٹنے کیلئے امریکی...
لاہورانسداد دہشت گردی عدالت کے جج کی مصروفیات کی وجہ سے9 مئی جلاؤ گھیراؤ کےدو مقدمات میں اعجاز چوہدری ،میاں...
لاہورلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے اضافی 180 ارب روپے پٹرولیم لیوی کی...