قومی اسمبلی سے سندھ کی خواتین کی 2 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری

26 فروری ، 2024

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سے سندھ کی خواتین کی دو مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی سے سندھ کی خواتین کی دو نشستیں پیپلز پارٹی کو الاٹ کردی گئی ہیں۔