کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر و نو منتخب ایم این اے 242 سید مصطفی کمال نےکہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی نااہل سندھ حکومت نے اس شہر کے وسائل پر ڈاکہ ڈال کر شہر کو مسائل میں ڈال دیا ہے اور پر تڑکا پی ٹی آئی کے غیر مقامی امیدواروں نے پچھلے الیکشن میں دھاندلی کے ذریعے جیت کر لگا دیا تھا لیکن اب ہم اپنے عوام کے درمیان موجود ہیں اور ہر ممکن کوشش کرینگے اور شہر کراچی کو دوبارہ روشنی کا شہر بنائیں گے۔وہ اپنے حلقہ انتخاب بلدیہ ٹائون کے مختلف علاقوں کا دورہ کے موقع پر عوم سے بات چیت کر رہے تھے ۔
نئی دہلی بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے کہ25فیصد امریکی ٹیرف لگانا امتیاز ی ہدف بندی اور غیر منصفانہ سلوک...
لاہورممتاز عالم دین ،جے یو آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف انتقال کر گئے۔جےیو آئی...
کراچی بھارت، مویشیوں کی پہچان کا منصوبہ، گائے کی ناک کا بائیومیٹرک ہوگا،احمد آباد میں آوارہ مویشیوں کی...
اسلام آباد پاکستان میں صنفی تفاوت، خواتین کم تر مواقع پر ہسپتال کی دیکھ بھال تک پہنچ پاتی ہیں، 62 فیصد خواتین...
کراچی گلف فوڈ 2026، دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا فوڈ ٹریڈ شو، دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر اور ایکسپو سٹی میں، بیک وقت...
اسلام آباد سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں پارلیمانی وفد تین روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ...
اسلام آباد سابق چیئرمین سینٹ میاں رضا ربّانی نے بیان میں کہاکہ وفاقی حکومت کو امن بورڈ میں شمولیت کی جلدی...
لاہور لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فہیم الرحمن سہگل نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اس بیان کی بھرپور...