کراچی(اسٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی کے نامزد وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ میرے والد بھی اسپیکر تھے، خواہش ہے مجھے بھی یہ موقع ملے‘ سندھ کے لوگوں کو عجیب و غریب ناموں سے پکارا جاتا ہے مگر سندھ پاکستان ہے‘ سندھ ہے تو پاکستان ہے‘پیپلز پارٹی کے کارکنان کو مشکل میں جو فرض دیا جاتا ہے نبھاتے ہیں۔اتوارکوسندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سید مراد علی شاہ نے کہاکہ سراج درانی کو جیل میں ڈالا گیا مگر وہ جیل سے آکر ہاؤس چلاتے تھے، یہ مثال کہیں اور نہیں ملتی ۔امید ہے کہ خورشید شاہ نے جس طرح پیپلز پارٹی کی خدمت کیااویس شاہ بھی کریں گے‘ آپ آغا سراج اور قائم علی شاہ سے سیکھیں ‘سندھ نے ہمیشہ پاکستان کو بچایا اور بچائے گا۔
لاہور لاہورمیں پاکستان کی تاریخ کی سب سےبڑی میراتھن ریس کاانعقاد کیا گیا، جس میں بچوں ،بڑوں اور خصوصی افراد...
لاہور سول سروسز اکیڈمی نے مستقبل کے سرکاری افسران میں دیانتداری، پیشہ ورانہ مہارت اور جوابدہی کو فروغ دینے...
کراچی عالمی جنگیں، امریکی سرمایہ کار دفاعی شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانے لگے۔ ہتھیار ساز کمپنیوں، عسکری...
اسلام آ باد پاکستان سے قبل از حج پروازوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے تحت 1357 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ...
لاہور بھارتی وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ 21 سے 23 اپریل تک جرمنی کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے جہاں وہ دفاعی...
کراچی فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عثمان انور کے اٹلی کے ثقافتی ورثے کے سربراہ بریگیڈیئر...
فیصل آباد،گکھڑ منڈی فیصل آباد،گکھڑ منڈی میں مختلف واقعات میں 2 نوجوانوں نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا...
جہلم جہلم کے تھانہ سٹی کی حدود میں انجینئر محمد علی مرزا کی اکیڈمی پر فائرنگ کرنے والا ملزم جوابی کارروائی...