اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ملزم شہزادالہٰی کو 20 سال قید اور 14 لاکھ روپے کی سزا دی گئی، ملزم نے شکایت کنندہ کے بھتیجے احسن اقبال کو اٹلی بھجوانے کےنام پر 23 لاکھ روپے وصول کئے تھے۔ جو لیبیا کشتی حادثے میں جانبحق ہو گیا تھا، ملزم کے خلاف کمپوزیٹ سرکل گوجرانوالہ میں مقدمہ درج ہوا تھا، ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سپیشل جج سنٹرل ون گوجرانوالہ محمد نعیم شیخ نے مقدمے کی سماعت مکمل کرتے ہوئے ملزم شہزاد الہی کو 20 سال قید اور 14 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔
اسلام آباد چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اسلام آ باد کےجناح اسکوائر اور طیب اردوان...
اسلام آباد چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں کے پی ایم جی کے کنسلٹنٹس کے وفد کے...
اسلام آبا د کامسٹس یونیورسٹی کی کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ2025 میں متعدد مضامین بشمول انجینئرنگ، نیچرل...
کراچی جیوکے پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال کیا خیبر پختونخوا اور مرکز کے...
اسلام آباد پولیس خدمت مراکز سے ایک ہفتے کے دوران 55 ہزار 639 شہریوں نے پولیسنگ سروسز حاصل کیں۔پنجاب پولیس کے...
اسلام آباد عید کی آمد آمد، شہر اقتدار کی سکیورٹی اور جرائم کے سدباب کے لئےآئی جی اسلام آباد نے افسران...
اسلام آباد سابق چیئرمین سینیٹ صفحمیاں رضا ربانی نےکہاکہ دہشت گردی میں اضافے پر بریفنگ کے لیے کل ان کیمرہ...
اسلام آباد عدالت عظمیٰ نے ʼʼسرکاری ملازم کے انتقال کے بعد بیٹی کو نوکری کا آرڈر جاری کرنے کے بعد واپس لے...