اسلام آباد ( آ ن لائن ) صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے تمام نو منتخب لیگی اراکین کواسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کردی۔ رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس رواں ہفتے ہی ہوگا جس میں اراکین حلف اٹھائیں گے، سابق سپیکر ایاز صادق اور چیف وہپ آفتاب شیخ نے نو منتخب اراکین سے رابطے کیے ہیں، نو منتخب اراکین کی بڑی تعداد کو پارلیمنٹ لاجز میں سرکاری رہائش گاہ الاٹ کردی گئی۔بتایا گیا ہے کہ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے بعد قائد ایوان کا انتخاب ہوگا، اتحادی جماعتوں کی جانب سے نامزد وزیراعظم اور صدر ن لیگ شہبازشریف بھی رواں ہفتے اسلام آباد پہنچ جائیں گے، وزیر اعظم کے انتخاب کے موقع پر قائد ن لیگ نوازشریف کی آمد بھی ایوان میں متوقع ہے۔
کراچی جیوکے پروگرام ’’جرگہ‘‘ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں تیسری دفعہ سب سے زیادہ...
کراچی امریکی نائب صدرجے ڈی وینس نے میونخ سکیورٹی کانفرنس میں اپنی پہلی بڑی بین الاقوامی تقریر میں یورپ کے...
قاسلام آباد وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں رمضان...
کراچی کراچی ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے برطانیہ، اٹلی، کمبوڈیا، سعودی عرب سمیت مختلف 21 ممالک کے مسافر 59...
کراچی سعودی عرب، امارات عمان سمیت 11 ملکوں سے گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران 173 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا جن میں سے...
اسلام آ باد فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے تحت وفاقی سروس میں شمولیت کیلئےچاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد...
اسلام آباد بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو پارٹی سےنکالنے کا فیصلہ...
کراچی پاکستان کی معاشی ترقی اور استحکام کے لیے ایک انتہائی اہم اور فکر انگیز مباحثہ آج جیو نیوز کی خصوصی...