کوئٹہ (خ ن)گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام بلوچستان پبلک سیکٹر یونیورسٹیز کیلئے "پاکستان ڈیبیٹنگ چیمپئن شپ 2023/24" کے عنوان سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ نوجوان کسی بھی معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہیںضروری ہے کہ ان کو جدید درس و تدریس دینے کے ساتھ ساتھ اپنی پوشیدہ صلاحیتوں کو ابھارنے اور ان میں نکھار پیدا کرنے کی ضروری سہولیات فراہم کریں بلوچستان کے نوجوان باصلاحیت اور ملنسار ہیں لیکن جدید سہولیات اور مواقعوں کی عدم موجودگی کی وجہ سے وہ پیچھے رہ جاتے ہیں اس موقع پر بیوٹمز کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد حفیظ، ڈائریکٹر جنرل ہائیر ایجوکیشن ڈاکٹر ظہور بازئی کی زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شریک تھےگورنر نےاردو اور انگلش کے جیتنے والے مقررین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ تمام تعلیمی اداروں میں طلباءو و طالبات کی ذہنی اور جسمانی نشوونما کیلئے ہم نصابی سرگرمیوں کی اشد ضرورت ہے لہٰذا ضروری ہے کہ ہم تعلیمی اداروں میں تعلیم کے ساتھ کھیلوں کے مواقع بھی فراہم کریںآخر میں گورنر نے منتظمین اور شرکاء میں یادگاری شیلڈز اور اسناد تقسیم کیں۔
بیونس آئرس ارجنٹائن نے کہا ہے کہ وہ امریکا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عالمی ادارہ صحت سے دستبردار ہو جائے گا،...
کراچی امریکا کے بعد اسرائیل نے بھی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ اقوام متحدہ کی...
پانامہ سٹی پانامہ کینال سے امریکی سرکاری جہازوں کیلئے مفت گزرگاہ کا دعویٰ مسترد، صدر پانامہ کا کہنا ہے کہ...
تہران ایران کےسرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا کہ پاسداران انقلاب نے گزشتہ روز خلیجی پانیوں میں ملک کے پہلے ڈرون...
کراچیاسرائیلی فوج نے گزشتہ روزبتایا کہ غزہ کی پٹی میں فوج کے زیر استعمال کرین گرنے سے دو اسرائیلی فوجی ہلاک...
راولپنڈی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے توہین عدالت کی درخواست پر جیل...
اسلام آباد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پٹرولیم کو آگاہ کیاگیاکہ ملک میں گیس کی کمی ہے میٹر لگانے کی اجازت...
نئی دہلی بھارتیہ جنتا پارٹی جو گزشتہ دو دہائیوں میں دہلی اسمبلی انتخابات میں سنگل ڈیجٹ تک محدود رہی، اب اسکے...