اسلام آباد (آئی این پی)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اگر ہمیں مخصوص نشستیں نہ ملیں تو ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے،اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے انہو نے کہا کہ مفتی عطا تارڑ کا فتوی ہم نے سن لیا ہے جسے ہم مکمل طور پر رد کرتے ہیں۔ اگر انتخابی عمل میں الیکشن کمیشن ہمیں مخصوص نشستیں نہیں دیں گے جو بادی النظر میں نظر آرہا ہے تو ہم ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے، انہوں نے کہا کہ مریم نواز کا پہلے دن تھانے کا چکر لگانے سے کاش!انہیں احساس ہوکہ پولیس کیا کر رہی ہے، پنجاب پولیس تو ان کی اپنے بندوں پر مشتمل فورس ہے ۔رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ دو سال میں پولیس نے پی ٹی آئی کا حشر نشر کیا ہوا ہے، ایسے تھانوں کے دوروں سے کچھ نہیں ہوتا جب تک پولیس کا نظام ٹھیک نہ کیا جائے۔
اسلام آباد اسلام آباد کے سیکٹر آئی نائن میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ٹریفک پولیس اہلکار...
کوئٹہبلوچستان کے علاقے سوئی میں امن جرگے کا انعقاد کیا گیا۔جرگے میں آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل عابد...
تل ابیب، غزہ غزہ میں ہونے والی شدید جھڑپوں میں مزید 4اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں دوسری جانب ا سرائیلی فوج نے ...
ننتا پورمبھارت میں دلت لڑکی ایتھلیٹ کے ساتھ 2سال تک جنسی زیادتی کاانکشاف ہوا ہے،کیرالہ کی 18سالہ لڑکی کو...
پشاوراپوزیشن اتحاد کے حوالے سے اہم سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے۔مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اور رہنما پی ٹی...
سرینگر بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے سے قبل پابندیاں...
کراچی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی کے لیے امریکی صدر جو بائیڈن کے نام رحم کی درخواست پر دس لاکھ سے...
اسلام آباد پاکستان کے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ہانگ کانگ میں ایشین فنانشل فورم کے موقع پر سروس...