مریم نواز … … ……انور شعورؔ

اداریہ
28 فروری ، 2024
کاش وہ یہ بات ثابت کرسکیں
اس جگہ کی اہل تھیں مریم نواز
ولولے سے ، عزم سے پنجاب میں
ہوگئیں مسند نشیں مریم نواز