آئین کا آرٹیکل 91سیکشن دو کیا ہے ؟

28 فروری ، 2024

اسلام آ باد (رانا غلام قادر ) آئین کے آرٹیکل 91کی سیکشن دو میں یہ تحر یر ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس عام انتخابات کے انعقاد کے21 ویں دن ہو گا سوائے ا س کے کہ صدر اس سے قبل بلا لیں۔ اس سیکشن میں انگریزی لفظ Shallاستعمال کیا گیا ہے جس کا مطلب ہے کہ لازمی طور پر۔ حکومت کا موقف آئین کے اسی آرٹیکل کی بنیاد پر جس میں صدر کی صو ابدیدنہیں ہے۔ section 91(2) of the Consti tution says : The National Assembly shall meet on the twenty -first day following the day on which general election to the assembly is held, unless sooner summoned by the President.