بیو رو کر یسی تقرر و تبادلے ،2افسران ڈیپوٹیشن ،5 کے کنٹریکٹ میں توسیع

28 فروری ، 2024

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی بیو رو کر یسی میں تقرر و تبادلے، وزیراعظم نے 2 افسران کی ڈیپوٹیشن اور 5 کے کنٹریکٹ میں توسیع کی منظوری دے دی ،کنٹریکٹ توسیع میں یٰسین شر بلوچ ‘ محمد عرفان ‘صائم الحق ‘سلمان رضا‘ محمد فیصل‘ وامق ابرار صدیقی اور علی طاہر ناصر شامل ہیں ۔نیلوفر حفیظ جوائنٹ سیکرٹری وزارتِ سمندر پار پاکستانیز ،ثمینہ فیاض ریکٹر، پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس اکیڈمی لاہور تعینات کر دیا گیا ۔