اسلام آباد (مہتاب حیدر) نگران وزیراعظم کی منظوری سے حکومت نے نئی اسامیوں پرمشینری، الات اور گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کردی ہے ۔اس سلسلے میں وزارت خزانہ نے جو سرکلر جاری کیا ہے اس کے مطابق اگر کفایت شعاری کے اقدامات اپنی روح کے مطابق نافذ کر دیئے جایں تو کروٹوں روپے بچائے جاسکتے ہیں البتہ ستم ظریفی یہ ہے کہ حکومت نے اسی کفایت شعاری کے اقدام کے تحت یہ گنجائش بھی رکھی ہے کہ ہر کیس کی بنیاد پر اس پالیسی کو نرم بھی کیاجاسکتا ہے۔
اسلام آباد پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ترمیمی بل کو دھوکا قرار دے...
اسلام آ باد بیرون ملک نئےٹریڈ افسران کی تعیناتیوں کےعمل میں ایک اور پیش رفت ،امیدواروں کےتحریری امتحان کا...
اسلام آ باد سینئر بیورو کریسی کیلئے اہم خبر ہے کہ گریڈ 20 میں ترقی کیلئے لازمی سینئر مینجمنٹ کورس کیلئے گریڈ...
اسلام آ باد قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران سی ڈی اے ممبران کے ریڈار میں آگیا ،تمام ممبران سی ڈی اے کے...
لاہور پنجاب حکومت نے صوبے میں انفراسٹرکچر کے منصوبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی کارکردگی کو مزید...
اسلام آ باد جونیئر بیورو کریسی کیلئے اہم خبر ہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے افسران کی گریڈ 17سے 18میں ترقی کیلئے...
اسلام آ باد وفاقی بیو رو کر یسی میں تقرر و تبادلے کئے گئے ۔ڈپٹی سیکرٹری وزیر اعظم اآفس اور سیکرٹریٹ گروپ کے...
اسلام آباد پاکستان نے تیل سپلائی چین کو ڈیجیٹائز کرنے کا آغاز کردیا، غیر قانونی پیٹرول پمپس کی روک تھام...