وزیر اعظم نے پاکستان ایوارڈ 2024 کیلئے نظر ثانی شدہ پا لیسی کی منظوری دیدی

28 فروری ، 2024

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وزیر اعظم نے پا کستان ایوارڈ 2024کیلئے نظر ثانی شدہ پا لیسی اور رہنما ا صو لوںکی منظوری دیدی ۔کابینہ ڈویژن نے تما م وزارتوں اور ڈویژنوں ‘ تمام صو بائی چیف سیکر ٹریوں اور محکموں کے سر بر اہان سے سول ایوارڈز کیلئے 30اپریل تک نامزدگیاں طلب کر لی ہیں۔