اسلام آباد ( طاہر خلیل ) نئی قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل اور اپوزیشن لیڈر کون ہو گا؟ پی ٹی آئی میں اس حوالے سے یکسوئی نظر نہیں آئی ، ممتاز پارلیمنٹرین عمر ایوب خان وزیر اعظم کے عہدے کے امید وار ہیں سنی اتحاد کونسل کے پاس قومی اسمبلی کے ایوان میں اس وقت 81 ارکان ہیں ، عمر ایوب وزیر اعظم الیکشن نہ جیتے تو اپوزیشن لیڈر بن سکتے ہیں ،پی ٹی آئی کے حلقوں میں اپوزیشن لیڈر کیلئے نام سامنے آئے ہیں ، عمر ایوب خان ،سابق سپیکر اسد قیصر ،بیرسٹر گوہر خان شامل ہیں جبکہ کہا جارہا ہے کہ شیر افضل مروت بھی سنی اتحاد کونسل میں اپوزیشن لیڈر کے امید وار ہوں گے اور انہیں بانی پی ٹی آئی کی حمایت بھی حاصل ہے۔
کراچی ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اسپین سمیت برکس ممالک پر 100 فیصد ٹیرف عائد کیا جا سکتا ہے۔ برکس میں دس ممالک...
کراچی ٹرمپ کی آمد اور ہندوستان کی پریشانیاں، امریکی ٹی وی کاکہنا ہے کہ امریکی صدر کی تعمیل کرنے اور تجارتی...
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر حسن عباس نے کہا ہےکہ...
کراچی جیوکے پروگرام ”کیپٹل ٹاک “ میں حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا...
کراچی طالبان نے اربوں مالیت کا امریکی اسلحہ واپس کرنے کے ٹرمپ کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔ طالبان 2021 میں...
پشاورپاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین ڈاکٹر نسیم اشرف نے کہا کہ یہ بات درست ہے کہ ایوانِ صدر میں کھانے کے...
اسلام آباد حکومتی ماہرین آئین و قانون نے مشورہ دیا ہے کہ ملٹری تنصیبات پر حملے کی تحقیقات کا مطالبہ یکسر...
اسلام آبادامریکہ کے 47ویں صدر ڈونلڈٹرمپ نے حلف برداری کے موقع پراپنے خطاب میں براعظم جنوبی امریکہ کے ملک...