سرفراز بگٹی سینیٹ کی نشست سے مستعفی

28 فروری ، 2024

لاہور(جنگ نیوز)سینیٹرسرفراز بگٹی سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہوگئے، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ان کا استعفیٰ منظور کرلیا۔سرفراز بگٹی بلوچستان اسمبلی میں بطور رکن صوبائی اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔