لاہور(خبرنگار) پنجاب بھر میں ضلعی سطح پر ملازمتوں کے حصول کیلئے پی آئی ٹی بی کے لیبر اینڈ ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے وضع کردہ آن لائن پلیٹ فارم پنجاب جاب سنٹر پر 3لاکھ افراد بطور ملازمت کے متلاشی اپنی رجسٹریشن کروا چکے ہیں جبکہ 60 ہزار سے زائد افراد بطور کاروباری مالکان رجسٹرڈ ہو چکے ہیں۔ اس حوالے سے چیئرمین پی آئی ٹی بی فیصل یوسف کا کہنا تھا کہ جاب سنٹر پورٹل کا قیام رہنمائی اور روزگار کے حصول کی معاونت میں ایک اہم قدم ہے جس سے آجر بھی مستفید ہو رہے ہیں ۔نجی یا سرکاری شعبے سے تعلق رکھنے والے شہری اور کاروباری مالکان پورٹل پر خود کو آن لائن رجسٹر کرواسکتے ہیں۔امیدوار موبائل فون سے 8900پر اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بھیج کر بھی رجسٹریشن لنک حاصل کرسکتےہیں۔
اسلام آباد بجلی صارفین سے تقریباً 9 روپے فی یونٹ تک اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی...
کراچی چیئرمین پاک چائنا انسٹیٹیوٹ مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ ایران امریکا معاہدے کی طرف پیش رفت ہو سکتی ہے۔...
اسلام آباد ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کے مزید 20 اپارٹمنٹ سب لیز ہولڈرز کی انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت آج اسلام...
کراچی اسرائیل کی جانب سے گزشتہ برس ایران جنگ سے قبل بھی عراق میں ایک خفیہ فوجی اڈا قائم کیے جانے کا انکشاف ہوا...
اسلام آباد پاکستان کے گیس گردشی قرضہ پلان پر آئی ایم ایف نے تحفظات کا اظہار کردیا، منظوری کی رپورٹیں غلط...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےسرکلرڈیٹ کوکم کرنےکےاقدامات کےتحت کے الیکٹرک کےساتھ قانونی تنازع ختم اور تمام...
اسلام آباد پاکستان کی ثالثی کوششیں، ایران اور امریکہ کے درمیان نئی تجاویز کا تبادلہ نہیں ہوا۔ ایران نے...
کراچی وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ وہ امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات کے دوسرے دور اور...